🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25592 ترقیم الشثری: -- 26713
٢٦٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مالك قال: حدثنا زهير قال: حدثنا (عمارة) (١) بن غزية عن عبد الرحمن بن القاسم، -قال زهير: يرى (عمارة) (٢) انه عن ابيه-، قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الشعر الحسن او الجميل من كسوة (الله) (٣) فاكرموه" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمار).
(٢) في [جـ]: (عمامه).
(٣) في [ط]: بياض.
(٤) مرسل؛ القاسم تابعي.

حضرت عبد الرحمن بن قاسم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقینا حسین یا جمیل بال اللہ تعالیٰ کے لباس میں سے ہیں۔ پس تم ان کی عزت کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26713، ترقيم محمد عوامة 25592)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26714
٢٦٧١٤ - (قال) (١) : (وكان) (٢) يكره (إذالته) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: زيادة (قال).
(٢) في [ط، هـ]: (فكان).
(٣) أي: إهانته، وفي [ح، هـ]: (إزالته)، وفي [ز]: (إدالته)، وفي [جـ]: (إدالة).

راوی کہتے ہیں۔ اور وہ ان بالوں کی بے قدری کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26714، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26715
٢٦٧١٥ - زعم زهير انه (التضييع) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز]: (النصيع)، وفي [هـ]: (النصع).
حضرت زہیر کا گمان یہ ہے کہ اس سے مراد ان کو ضائع کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26715، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25593 ترقیم الشثری: -- 26716
٢٦٧١٦ - حدثنا ابو بكر قال. حدثنا ابو اسامة عن هشام قال: رايت لابن عمر جمة مفروقة تضرب منكبيه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ہشام سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی کندھوں تک زلفیں دیکھیں جو مانگ نکالی ہوئی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26716، ترقيم محمد عوامة 25593)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25594 ترقیم الشثری: -- 26717
٢٦٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مالك عن كامل عن حبيب قال: كاني انظر إلى ابن عباس (وله) (١) جمة (فينانه) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (له).
(٢) أي: شعر طويل حسن كما في النهاية ٣/ ٤٨٦، وفي [أ، ح، ز]: (قينانه)، وفي [هـ]: (فشانه).
(٣) حسن؛ كامل صدوق.

حضرت حبیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ کہ گویا میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھ رہا ہوں۔ ان کی موٹی موٹی زلفیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26717، ترقيم محمد عوامة 25594)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں