🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

35. من قال: خذ الحكم ممن سمعته؟
جو شخص یوں کہے: تم کسی بات کی سمجھ اسی سے حاصل کرو جس سے تم نے اس بات کو سنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26101 ترقیم الشثری: -- 27242
٢٧٢٤٢ - حدثنا وكيع عن الحسن عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: خذ الحكم ممن سمعته، فإنما هو مثل الرمية من غير رام (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (له).
(٢) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة.

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: تم حکمت کی بات جس سے بھی سنو اس سے لے لو، اس لیے کہ اس کی مثال اس تیر کی ہے جو کسی غیر تیر انداز نے چلایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27242، ترقيم محمد عوامة 26101)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں