مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
242. الرجل يقول للرجل: لبيك
جو آدمی دوسرے شخص کو کہے: لبیک (میں حاضر ہوں)
ترقیم عوامۃ: 27242 ترقیم الشثری: -- 28412
٢٨٤١٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود قال: قال له علقمة: يا ابا (عمرو) (١) فقال: لبيك، فقال له علقمة: لبي يديك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمر).
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ان کو پکارا۔ اے ابو عمرو؟ آپ نے کہا: لبیک: میں حاضر ہوں۔ حضرت علقمہ نے آپ سے کہا: لبی یدیک: تمہارے دونوں ہاتھوں کی خدمت میں حاضر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28412، ترقيم محمد عوامة 27242)
ترقیم عوامۃ: 27243 ترقیم الشثری: -- 28413
٢٨٤١٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا ابو عوانة عن مغيرة عن ابي وائل قال: كان إذا دعي قال: لبى الله، ولا (يقول) (١) : لبيك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (تقول).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل کو جب پکارا جاتا تو وہ یوں کہتے: لبی اللہ۔ اور یوں نہیں کہتے تھے: میں حاضر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28413، ترقيم محمد عوامة 27243)