🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

181. الرجل يجد مع امرأته رجلا (فيقتلها)
اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو پایا پس اس نے اسے قتل کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28464 ترقیم الشثری: -- 29719
٢٩٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن المغيرة بن النعمان عن هانئ بن (حرام) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حزام)، وانظر: العلل لأحمد ٢/ ٩، والتاريخ الكبير ٨/ ٢٣١، وتوضيح المشبته ٣/ ١٦٩.
حضرت مغیرہ بن نعمان، حضرت ہانی بن حرام سے نقل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29719، ترقيم محمد عوامة 28464)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29720
٢٩٧٢٠ - زاد فيه يحيى بن آدم عن مالك بن انس عن هانئ بن (حرام) (١) ان رجلا وجد مع امراته رجلا فقتلها، فكتب فيه إلى عمر، فكتب فيه عمر كتابين: كتاب في العلانية يقتل، وكتاب في السر تؤخذ الدية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حزام)، وانظر: العلل لأحمد (٢/ ٩)، والتاريخ الكبير (٨/ ٢٣١)، وتوضيح المشبته (٣/ ١٦٩).
(٢) مجهول؛ لجهالة هانئ بن حرام.

حضرت یحییٰ بن آدم نے اس میں حضرت مالک بن انس کے واسطہ سے حضرت ہانی بن حرام سے یہ اضافہ نقل کیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو پایا تو اس نے اس عورت کو قتل کردیا اس بارے میں حضرت عمر کو خط لکھا گیا تو حضرت عمر نے اس بارے میں دو خط لکھے: ایک اعلانیہ خط کہ اس آدمی کو قتل کردیا جائے اور ایک پوشیدہ خط کہ اس سے دیت لی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29720، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں