🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. ما ذكر في حذف أذناب الخيل
ان روایات کا بیان جو گھوڑے کی دم تراشنے کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33240 ترقیم الشثری: -- 34756
٣٤٧٥٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا ثور الشامي عن (الوضين) (١) بن عطاء قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تحذفوا اذناب الخيل فإنها مذابها ولا تقصوا اعرافها فإنها دفاؤها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الوصيرين).
(٢) مرسل؛ الوضين تابعي.

حضرت وضین بن عطاء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ گھوڑوں کی دمیں نہ تراشا کرو۔ پس بیشک یہ مکھیاں اڑانے کا آلہ ہیں اور نہ ہی ان کے گردن کے بال کاٹا کرو یہ ان کے لیے گرمائش کا سبب بنتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34756، ترقيم محمد عوامة 33240)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33241 ترقیم الشثری: -- 34757
٣٤٧٥٧ - حدثنا شريك عن إبراهيم بن مهاجر عن إبراهيم ان عمر نهى عن خصاء الخيل، قال: واراه قال: وعن حذف اذنابها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے گھوڑے کو خصی کرنے سے منع فرمایا: آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: میری رائے ہے کہ ان کی دم کو تراشنے سے بھی منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34757، ترقيم محمد عوامة 33241)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33242 ترقیم الشثری: -- 34758
٣٤٧٥٨ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول انه كان يكره ان تهلب الخيل.
حضرت بُرد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمہ اللہ مکروہ قرار دیتے تھے گھوڑے کے بالوں کو اکھیڑے جانے کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34758، ترقيم محمد عوامة 33242)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33243 ترقیم الشثری: -- 34759
٣٤٧٥٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن إبراهيم بن المهاجر عن إبراهيم او غيره عن عمر انه قال: لا تحذفوا اذناب الخيل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم لوگ گھوڑے کی دم کو مت تراشو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34759، ترقيم محمد عوامة 33243)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں