🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8. من رخص في خصاء الدواب
جن لوگوں نے جانوروں کو خصی کرنے میں رخصت دی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33254 ترقیم الشثری: -- 34771
٣٤٧٧١ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام ان اباه خصى بغلا له.
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ رحمہ اللہ نے اپنے ایک خچر کو خصی کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34771، ترقيم محمد عوامة 33254)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33255 ترقیم الشثری: -- 34772
٣٤٧٧٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن مغول قال: سالت عطاء عن خصاء الخيل قال: ما خيف (عضاضه) (١) وسوء خلقه فلا باس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (غضاضه).
(٢) في [هـ]: زيادة (به).

حضرت مالک بن مغول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے گھوڑے کو خصی کرنے کے متعلق پوچھا: آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کے کاٹنے اور مارنے کا خوف نہ ہو تو کوئی حرج کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34772، ترقيم محمد عوامة 33255)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33256 ترقیم الشثری: -- 34773
٣٤٧٧٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عبد الملك بن ابي بشير (المدائني) (١) عن الحسن قال: لا باس بخصاء الدواب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (المدني).
حضرت عبد الملک بن ابی بشیر المدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جانوروں کو خصی کرنے میں کوئی حرج کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34773، ترقيم محمد عوامة 33256)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33257 ترقیم الشثری: -- 34774
٣٤٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا بعض البصريين عن ايوب عن ابن سيرين قال: لا باس بخصاء الخيل، لو تركت الفحول لاكل بعضها بعضا.
حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کو خصی کرنے میں کوئی حرج نہیں اگر طاقتور نر کو چھوڑ دیا جائے تو ان میں سے بعض بعض کو کھا جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34774، ترقيم محمد عوامة 33257)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں