مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. ما قالوا: في المقام في الغزو أفضل (أم) الذهاب؟
لڑائی میں ٹھہرناافضل ہے یا جانا؟
ترقیم عوامۃ: 33472 ترقیم الشثری: -- 35004
٣٥٠٠٤ - حدثنا سعيد بن عامر عن سعيد بن ابي عروبة عن سعيد بن ابي حرة عن نافع عن ابن عمر قال: (لان) (١) يذهب ويرجع احب إليه، وساله (ابن او) (٢) اخ له يغزو (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (كان).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (وأراد).
(٣) مجهول؛ لجهالة سعيد بن أبي حرة.
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ ان کا ایک بھائی جہاد کے لیے جانا چاہتا ہے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جائے اور واپس آجائے یہ مجھے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35004، ترقيم محمد عوامة 33472)