🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

46. ما قالوا: في الأسير في أيدي العدو وما يجوز له من ماله؟
دشمن کے قبضہ میں موجود قیدی اور اس کا اپنے مال میں وصیت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33500 ترقیم الشثری: -- 35034
٣٥٠٣٤ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن في الاسير في ايدي العدو إن اعطى عطية او نحل نحلا واوصى بثلثه فهو جائز.
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے دشمن کے قبضہ میں موجود قیدی کے بارے میں ارشاد فرمایا: اگر وہ کسی کو کوئی عطیہ دے یا کسی کو اپنی مرضی سے کوئی چیز دے اور اپنے ثلث مال کی وصیت کر دے تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35034، ترقيم محمد عوامة 33500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33501 ترقیم الشثری: -- 35035
٣٥٠٣٥ - حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: لا يجوز للاسير في ماله إلا الثلث.
حضرت ابن ابی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام شعبی رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ قیدی کے لیے اپنے مال میں صرف ثلث کی وصیت کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35035، ترقيم محمد عوامة 33501)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں