مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. من قال: ليس له شي، إذا قدم بعد الوقعة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا
ترقیم عوامۃ: 33900 ترقیم الشثری: -- 35443
٣٥٤٤٣ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) شعبة عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب الاحمسي قال: غزت بنو عطارد مائة من اهل البصرة وامدوا عمارا من الكوفة، فخرج عمار قبل الوقعة فقال: (نحن) (٢) (شركاؤكم) (٣) في الغنيمة، فقام رجل من بني عطارد فقال: ايها العبد المجدوع، وكانت اذنه قد اصيبت في سبيل الله -اتريد ان نقسم لك غنيمتنا، فقال عمار: عيرتموني (باحب) (٤) (اذني) (٥) او بخير اذني، (قال) (٦) : وكتب في ذلك إلى عمر فكتب عمر ان الغنيمة لمن شهد الوقعة (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (يحيى).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (شركاؤهم).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) سقط من: [ط، هـ].
(٧) صحيح؛ أخرجه الشافعي في الأم ٧/ ٣٤٤، وعبد الرزاق (٩٦٨١)، وسعيد بن منصور (٢٧٩١)، والبيهقي ٩/ ٥٠، والطبراني (٨٢٠٣)، وابن عساكر ٤٣/ ٤٤٣، والطحاوي في شرح المشكل ٧/ ٣٥٢، وخليفة بن خياط في التاريخ ص ١٥١.
حضرت طارق بن شھاب الاحمسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اھل بصرہ میں سے بنو عطارد نے جنگ میں شرکت کی، اور انہوں نے کوفہ سے حضرت عمامہ کی مدد کی، حضرت عمار لڑائی سے پہلے ہی نکل گئے، پھر بعد میں فرمایا کہ ہم لوگ بھی غنیمت میں تمہارے ساتھ شریک ہیں، بنو عطارد میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور بولا! اے وہ شخص جس کا کان کٹا ہوا ہے، حضرت عمار کا کان جہاد میں شہید ہوا تھا، کیا تو یہ چاہتا ہے کہ ہم اپنی غنیمت میں سے تمہیں حصہ دیں؟ حضرت عمار نے فرمایا، تو نے مجھے میرے بہترین اور پسندیدہ کان سے عار دیا ہے، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس کے متعلق لکھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جوابا تحریر کیا غنیمت میں اس کو حصہ ملے گا جو لڑائی اور فتح میں شریک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35443، ترقيم محمد عوامة 33900)
ترقیم عوامۃ: 33901 ترقیم الشثری: -- 35444
٣٥٤٤٤ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: قال: عمر إنما الغنيمة لمن شهد الوقعة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت طارق بن شھاب سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا، غنیمت میں اس کا حصہ ہے جو لڑائی میں شرکت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35444، ترقيم محمد عوامة 33901)
ترقیم عوامۃ: 33902 ترقیم الشثری: -- 35445
٣٥٤٤٥ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) شعبة عن الحكم عن إبراهيم ان ⦗٤٠٧⦘ قوما قدموا على علي يوم الجمل بعد الوقعة فقال: هؤلاء (المحرومون) (٢) فاقسم لهم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (المجرمون).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ذلك.
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ جنگ جمل کے دن کچھ لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لڑائی کے بعد حاضر ہوئے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ محرومین ہیں، (آپ نے قرآن پاک کی آیت للسائل والمحروم کی طرف اشارہ فرمایا) پھر ان کو غنیمت میں سے حصہ عطا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35445، ترقيم محمد عوامة 33902)
ترقیم عوامۃ: 33903 ترقیم الشثری: -- 35446
٣٥٤٤٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن (قيس) (١) بن مسلم عن الحسن بن محمد قال: بعث رسول الله ﷺ سرية فاصابوا غنيمة فجاء بعدهم قوم فنزلت: ﴿في اموالهم حق معلوم (٢٤) للسائل والمحروم﴾ (٢) [المعارج: ٢٤ - ٢٥] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (زيد).
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه عبد الرزاق في التفسير ٣/ ٢٤٤، وابن جرير ٢٦/ ٢٠٣، وأبو عبيد في الأموال (١٧٥٨).
حضرت حسن بن محمد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس نے ایک سریہ بھیجا، ان کو مال غنیمت ہاتھ آیا، پھر ان کے بعد کچھ لوگ اور آگئے، تو یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی { فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35446، ترقيم محمد عوامة 33903)
ترقیم عوامۃ: 33904 ترقیم الشثری: -- 35447
٣٥٤٤٧ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن قيس بن كركم عن ابن عباس: ﴿للسائل والمحروم﴾، قال: المحارف (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة قيس بن كركم، أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (١٥٥٧)، وابن جرير ٢٦/ ٢٠١.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن پاک کی آیت { لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے محروم مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35447، ترقيم محمد عوامة 33904)
ترقیم عوامۃ: 33905 ترقیم الشثری: -- 35448
٣٥٤٤٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي إسحاق عن قيس بن كركم عن ابن عباس: ﴿للسائل والمحروم﴾، قال: المحروم: (المحارف) (١) الذي ليس له في الإسلام سهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) مجهول؛ لجهالة قيس بن كركم.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن کی آیت { لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ } میں محروم کی تفسیر کے متعلق فرماتے ہیں کہ محروم وہ شخص ہے جس کے لیے اسلام میں غنیمت کا کوئی حصہ مقرر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35448، ترقيم محمد عوامة 33905)
ترقیم عوامۃ: 33906 ترقیم الشثری: -- 35449
٣٥٤٤٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سلمة بن نبيط عن الضحاك قال: بعث رسول الله ﷺ طلائع فغنم النبي ﷺ غنيمة فقسم بين الناس ولم يقسم للطلائع شيئا، فلما ⦗٤٠٨⦘ قدمت الطلائع قالوا: قسم (الفيء) (١) ولم يقسم لنا فنزلت: ﴿وما كان لنبي ان يغل﴾ (٢) [آل عمران: ١٦١] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (النبي).
(٢) مرسل؛ الضحاك من تابعي التابعين، أخرجه ابن جرير ٤/ ١٥٦.
حضرت ضحاک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم 5 نے کچھ ابتدائی دستے روانہ فرمائے، پھر ان کے جانے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ مال غنیمت ہاتھ آیا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے درمیان غنیمت کا مال تقسیم فرمایا اور ان کو کچھ نہ دیا، جب وہ دستے واپس آئے تو کہنے لگے کہ اللہ کے نبی نے غنیمت کو تقسیم فرما دیا ہے مگر ہمیں حصہ نہ دیا، تو ان کے متعلق یہ آیت نازل ہوئی { وَمَا کَانَ لِنَبِیٍّ أَنْ یَغُلَّ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35449، ترقيم محمد عوامة 33906)
ترقیم عوامۃ: 33907 ترقیم الشثری: -- 35450
٣٥٤٥٠ - حدثنا وكيع قال، ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: المحروم الذي ليس له في الغنيمة شيء.
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہالمحروم کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ شخص ہے جس کیلئے غنیمت میں حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35450، ترقيم محمد عوامة 33907)
ترقیم عوامۃ: 33908 ترقیم الشثری: -- 35451
٣٥٤٥١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: (المحروم) (١) الذي ليس له في الغنيمة شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (المحروم).
حضرت مجاہد رضی اللہ عنہ سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35451، ترقيم محمد عوامة 33908)