🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

119. في الإجازة على الجرحى واتباع المدبر
زخمی کو قتل نہیں کیا جائے گا اور بھاگنے والے کا پیچھا نہیں کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33951 ترقیم الشثری: -- 35496
٣٥٤٩٦ - حدثنا هشيم عن حصين (عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة) (١) قال: قال رسول الله ﷺ يوم فتح مكة:"الا، لا يقتل مدبر ولا يجهز على جريح، ومن ⦗٤١٩⦘ اغلق بابه فهو آمن" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) مرسل؛ عبيد اللَّه بن عبد اللَّه بن عتبة ليس صحابيًا، أخرجه أبو عبيد في الأموال (١٥٩ و ٢٩٥)، وابن زنجويه (٤٥٠)، والبلاذري في فتوح البلدان ص ٥٣.

حضرت حصین سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن اعلان فرمایا: خبردار پیٹھ پھیر کر بھاگنے والے کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور زخمی کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور جس نے اپنے گھر کا دروازہ بند کردیا وہ مامون ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35496، ترقيم محمد عوامة 33951)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33952 ترقیم الشثری: -- 35497
٣٥٤٩٧ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن ابيه ان عليا امر مناديه فنادى يوم البصرة: الا لا يتبع مدبر، ولا (يذفف) (١) على جريح، ولا يقتل اسير، ومن اغلق بابه فهو آمن، ومن القى السلاح فهو آمن، ولا ناخذ من متاعهم شيئا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يخفف)، وفي [جـ]: (يحفف).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.

حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بصرہ کے دن منادی کو یہ اعلان کرنے کو فرمایا کہ خبردار! بھاگنے والے کا پیچھا نہ کیا جائے، زخمی کو قتل نہ کیا جائے گا، قیدی کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور جس نے اپنے گھر کا دروازہ بند کردیا وہ مامون ہے اور جس نے اپنا ہتھیار ڈال دیا وہ بھی مامون ہے اور ان کے سامان کو نہیں لوٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35497، ترقيم محمد عوامة 33952)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33953 ترقیم الشثری: -- 35498
٣٥٤٩٨ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: ثنا ميمون عن ابي امامة قال: شهدت صفين فكانوا لا يجهزون على جريح، ولا يطلبون موليا، ولا يسلبون قتيلا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٢/ ١٦٧، وابن سعد ٧/ ٤١١، والبيهقي ٨/ ١٨٢، واللالكائي ٦/ ١٠٧٦ (٢٠١٤)، وابن أبي جرادة في تاريخ حلب ١/ ٣٠٢.
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں جنگ صفین میں حاضر تھا، زخمیوں قتل نہیں کیا جا رہا تھا، اور بھاگنے والوں کا پیچھا بھی نہیں کیا جا رہا تھا اور مقتولوں کا سامان بھی نہیں چھینا جا رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35498، ترقيم محمد عوامة 33953)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33954 ترقیم الشثری: -- 35499
٣٥٤٩٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام عن ابن سيرين قال: كان الزبير (يتتبع) (١) القتلى يوم اليمامة فإذا راى رجلا به رمق (اجهز) (٢) عليه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يتبع).
(٢) في [أ، ب]: (جهز).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ذلك.

حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ یمامہ والے دن حضرت زبیر رضی اللہ عنہ زخمیوں کو تلاش کر رہے تھے، جب کسی شخص کو دیکھتے کہ اس کا خون بہہ رہا ہے تو زبیر حملہ آور ہوجاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35499، ترقيم محمد عوامة 33954)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33955 ترقیم الشثری: -- 35500
٣٥٥٠٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن الشعبي عن عبد الله قال: كن النساء يجزن على الجرحى يوم احد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ رواية حماد عن عطاء قبل اختلاطه، أخرجه أحمد ١/ ٤٦٣ (٤٤١٤).
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنگ احد کے دن عورتیں زخمیوں پر حملہ آور ہو رہی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35500، ترقيم محمد عوامة 33955)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں