🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

172. من كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34279 ترقیم الشثری: -- 35842
٣٥٨٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا نافع بن عمر عن رجل عن سالم بن عبد الله في الرجل يقول: اسابقك على ان (ترد) (١) علي: فكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (تزد).
حضرت سالم بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ میری طرف لٹائیں گے۔ (انعام وغیرہ) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35842، ترقيم محمد عوامة 34279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34280 ترقیم الشثری: -- 35843
٣٥٨٤٣ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن انه كره ان يقول: اسابقك على ان تسبقني.
حضرت حسن رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ یوں کہا جائے کہ میں اس شرط پر مسابقہ کروں گا کہ آپ مجھے آ گے بڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35843، ترقيم محمد عوامة 34280)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34281 ترقیم الشثری: -- 35844
٣٥٨٤٤ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن الاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان يقول احدهم لصاحبه: اسبقك على ان تسبقني، فإن سبقتك فهو لي، وإلا كان عليك، وهو القمار.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام j اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے سے یوں کہے کہ: میں اس شرط پر مسابقہ کروں گا کہ آپ مجھے آ گے بڑھائیں گے، پھر اگر میں آپ سے آگے نکل گیا تو وہ انعام میرے لیے ہوگا وگر نہ آپ پر ہوگا فرماتے ہیں یہ جوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35844، ترقيم محمد عوامة 34281)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں