🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

69. (أبو عثمان) النهدي
حضرت ابو عثمان نہدی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36527 ترقیم الشثری: -- 38115
٣٨١١٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت قال: قال (١) ابو عثمان النهدي: إني لاعلم حين يذكرني ربي، قالوا: وكيف ذاك؟ قال: إن الله يقول: ﴿ (فاذكروني) (٢) اذكركم﴾ [البقرة: ١٥٢] ، فإذا ذكرت الله ذكرني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (له).
(٢) في [جـ]: (أذكروني).

حضرت ابو عثمان نہدی فرماتے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ مجھے یاد فرماتے ہیں تو مجھے علم ہوجاتا ہے۔ ان سے لوگوں نے پوچھا کہ وہ کیسے؟ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔ پس جب میں اللہ کو یاد کرتا ہوں تو اللہ تعالیٰ مجھے یاد فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38115، ترقيم محمد عوامة 36527)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36528 ترقیم الشثری: -- 38116
٣٨١١٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا الحجاج بن ابي زينب قال: ⦗١٥⦘ سمعت ابا عثمان (يقول) (١) : ما في القرآن آية ارجى عندي لهذه الامة من قوله: و ﴿وآخرون اعترفوا بذنوبهم خلطوا عملا صالحا وآخر سيئا﴾ [التوبة: ١٠٢] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کے اندر میرے خیال میں امت کے لئے اس سے زیادہ امید دلانے والی آیت کوئی نہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں { وَآخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِہِمْ خَلَطُوا عَمَلاً صَالِحًا وَآخَرَ سَیِّئًا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38116]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38116، ترقيم محمد عوامة 36528)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں