🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

73. كلام مجاهد
حضرت مجاہد کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36611 ترقیم الشثری: -- 38200
٣٨٢٠٠ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن منصور عن مجاهد في قوله: ﴿ويطاف عليهم بآنية من فضة واكواب كانت قواريرا (١٥) قوارير من فضة قدروها تقديرا﴾ [الإنسان: ١٥ - ١٦] ، قال: (الآنية) (٢) الاقداح، والاكواب: (الكوكبات) (٣) (وتقديرا: إنها) (٤) ليست بالملاى التي تفيض، ولا ناقصة القدر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ع]: (الأخوص).
(٢) في [س]: (الآية).
(٣) قال في تاج العروس ١/ ١٥٨: (الكوكب من الحديد: بريقه وتوقده)، وانظر: لسان العرب ١/ ٧٢١، والمعجم الوسيط ٢/ ٧٩٣، وفي [أ، ب، ع، س]: (الملوكات).
(٤) في [ب، جـ]: (وتقديراتها).

حضرت مجاہد سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { یُطَافُ عَلَیْہِمْ بِآنِیَۃٍ مِنْ فِضَّۃٍ وَأَکْوَابٍ کَانَتْ قَوَارِیرَا قَوَارِیرَا مِنْ فِضَّۃٍ قَدَّرُوہَا تَقْدِیرًا } کی تفسیر میں منقول ہے کہ آنیہ سے مراد پیالے اور اکواب سے مراد کوزے ہیں، اور تقدیر کا مطلب یہ ہے کہ وہ نہ تو اتنے بھرے ہوئے ہوں گے کہ چھلک جائیں اور نہ ہی مقدار میں کم ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38200، ترقيم محمد عوامة 36611)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں