🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
بچوں کو ہدیہ دینے میں برابری کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37221 ترقیم الشثری: -- 38820
٣٨٨٢٠ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو سمع جابرا يقول دبر رجل من الانصار غلاما له ولم يكن له مال غيره فباعه النبي ﷺ، فاشتراه (النحام) (١) عبدا قبطيا مات عام الاول في إمارة ابن الزبير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (النجام).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٣١)، ومسلم (٩٩٧)، كتاب الإيمان (٥٩).

حضرت عمرو سے منقول ہے کہ انہوں نے حضرت جابر کو کہتے سُنا کہ ایک انصاری آدمی نے اپنے ایک غلام کو مُدَبَّر بنایا۔ اس انصاری کے پاس اس مدبر کے سوا کوئی مال نہیں تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس مدبر کو بیچ دیا، پس اس کو نحام نے خرید لیا۔ وہ ایک قبطی غلام تھا جو ابن زبیر کی حکومت میں پچھلے سال فوت ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38820، ترقيم محمد عوامة 37221)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37222 ترقیم الشثری: -- 38821
٣٨٨٢١ - حدثنا شريك عن سلمة عن عطاء وابي الزبير عن جابر ان النبي ﷺ باع مدبرا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه البخاري (٢٢٣٠)، ومسلم (٩٩٧).
حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مدبر غلام کو بیچا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: مُدَبَّر غلام نہیں بیچا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38821]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38821، ترقيم محمد عوامة 37222)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں