🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

93. وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما
صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37531 ترقیم الشثری: -- 39135
٣٩١٣٥ - حدثنا (حفص) (١) عن اشعث عن الحسن قال: نهى رسول الله ﷺ عن الصلاة بين القبور (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي، وأخرجه العقيلي ٢/ ١٥٦، والترمذي في العلل ١/ ٧٧، وأخرجه من حديث أنس: ابن حبان (٢٣١٨)، وأبو يعلى (٢٧٨٨).

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کے درمیان نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39135، ترقيم محمد عوامة 37531)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37532 ترقیم الشثری: -- 39136
٣٩١٣٦ - حدثنا حفص عن (حميد) (١) عن انس قال: ابصرني عمر وانا اصلي إلى قبر، فجعل يقول: يا انس القبر، فجعلت ارفع راسي انظر إلى القمر، فقالوا: إنما يعني القبر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عبيد).
(٢) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٥٨١)، والبيهقي ٢/ ٤٣٥، وأحمد بن منيع كما في المطالب (٣٣٩)، والحافظ في التعليق ٢/ ٢٢٩.

حضرت انس بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے دیکھا اور میں اس وقت ایک قبر کی طرف رُخ کر کے نماز پڑھ رہا تھا۔ حضرت عمر نے فرمایا: اے انس! قبر (دیکھو) میں نے سر اٹھا کر قمر کو دیکھا تو لوگوں نے کہا: آپ قبر کہہ رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39136، ترقيم محمد عوامة 37532)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37533 ترقیم الشثری: -- 39137
٣٩١٣٧ - حدثنا جرير عن منصور عن ابي ظبيان (عن) (١) عبد الله بن عمرو ⦗٣٠٠⦘ قال: لا يصلى إلى القبر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) صحيح.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قبر کی طرف رُخ کر کے نماز نہ پڑھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39137، ترقيم محمد عوامة 37533)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37534 ترقیم الشثری: -- 39138
٣٩١٣٨ - حدثنا ابن فضيل عن العلاء عن ابيه وخيثمة قالا: لا يصلي إلى حائط حمام ولا وسط مقبرة.
حضرت علاء اپنے والد سے اور خیثمہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں نے فرمایا: حمام کی دیوار کی طرف (منہ کر کے) نماز نہیں پڑھی جائے گی۔ اور نہ ہی قبرستان کے درمیان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39138، ترقيم محمد عوامة 37534)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37535 ترقیم الشثری: -- 39139
٣٩١٣٩ - حدثنا حفص عن الحجاج عن الحكم عن الحسن (العرني) (١) قال: الارض كلها مساجد إلا ثلاثة: المقبرة والحمام والحش.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (العرفي).
حضرت حسن عرنی فرماتے ہیں کہ زمین ساری کی ساری مسجد (سجدہ گاہ) ہے مگر تین جگہیں: قبرستان، حمام، بیت الخلائ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39139، ترقيم محمد عوامة 37535)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37536 ترقیم الشثری: -- 39140
٣٩١٤٠ - حدثنا (١) حفص وابو معاوية عن عاصم عن ابن سيرين عن انس انه كره ان يصلي على الجنازة في المقبرة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (أبو).
(٢) صحيح.

حضرت انس کے بارے میں منقول ہے کہ وہ قبرستان میں جنازہ کی نماز کو (بھی) مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39140، ترقيم محمد عوامة 37536)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37537 ترقیم الشثری: -- 39141
٣٩١٤١ - حدثنا غندر عن شعبة عن (المغيرة) (١) عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان يصلوا بين القبور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (مغيرة).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ وتابعین قبروں کے درمیان نماز پڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر آدمی (قبرستان میں) نماز پڑھ لے تو یہ نماز اس کو کفایت کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39141، ترقيم محمد عوامة 37537)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں