الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن شئت صليت ركعتين، وإن شئت أربعا، وإن شئت ستا، لا (تفصل) بينهن
رات کی نماز اور وتروں کے شفع میں فاصلہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37568 ترقیم الشثری: -- 39172
٣٩١٧٢ - حدثنا عبد الاعلى عن داود عن الشعبي قال: كان آل سعد وآل عبد الله يسلمون في ركعتي الوتر، ويوترون بركعة.
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ آل سعد اور آل عبد اللہ وتر کی دو رکعات پر سلام پھیرتے تھے اور ایک رکعت کے ذریعہ اس کو وتر بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39172، ترقيم محمد عوامة 37568)
ترقیم عوامۃ: 37569 ترقیم الشثری: -- 39173
٣٩١٧٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان عن سعيد ونافع (قالا) (١) : راينا معاذا القارئ (يسلم) (٢) في ركعتي الوتر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قالا).
(٢) في [س]: (سلم).
حضرت سعید اور نافع بیان فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت معاذ قاری کو دیکھا کہ وہ وتر کی دو رکعات کے درمیان سلام پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39173، ترقيم محمد عوامة 37569)
ترقیم عوامۃ: 37570 ترقیم الشثری: -- 39174
٣٩١٧٤ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون قال: كان الحسن يسلم في ركعتي الوتر.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت حسن وتر کی دو رکعات پر سلام پھیرتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: ایک رکعت وتر پڑھنا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39174، ترقيم محمد عوامة 37570)