🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8. بَابُ الْمَاءِ يُبَلُّ فِيهِ الْخُبْزُ
باب: وہ پانی جس میں روٹی بھگوئی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 85 ترقیم الرسالہ : -- 89
نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ، نا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ رَجُلٍ ، قَدْ سَمَّاهُ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ :" أَنَّهَا كَرِهَتْ أَنْ يُتَوَضَّأَ بِالْمَاءِ الَّذِي يُبَلُّ فِيهِ الْخُبْزُ" .
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ منقول ہے: انہوں نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے، ایسے پانی سے وضو کیا جائے جس میں روٹی بھگوئی گئی ہو۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 89]
ترقیم العلمیہ: 85
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 89»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں