🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

69. الصَّلَاةُ عَلَى الرَّاحِلَةِ فِي السَّفَرِ جَمَاعَةً بِعُذْرِ الْمَطَرِ وَالْبِلَّةِ
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1412 ترقیم الرسالہ : -- 1429
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَيْرُوزٍ الأَنْمَاطِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَزْوَانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، ثنا ابْنُ الرَّمَّاحِ قَاضِي بَلْخَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زِيَادٍ أَبِي سَهْلٍ الْبَصْرِيِّ الْعَتَكِيِّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" انْتَهَيْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَضِيقٍ السَّمَاءُ مِنْ فَوْقِنَا وَالْبِلَّةُ مِنْ أَسْفَلِنَا، وَحَضَرَتِ الصَّلاةُ، فَأَمَرَ الْمُؤَذِّنَ فَأَذَّنَ وَأَقَامَ أَوْ أَقَامَ بِغَيْرِ أَذَانٍ، ثُمَّ تَقَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِنَا عَلَى رَاحِلَتِهِ وَصَلَّيْنَا خَلْفَهُ عَلَى رَوَاحِلِنَا، وَجَعَلَ سُجُودَهُ أَخْفَضَ مِنْ رُكُوعِهِ" .
سیدنا یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر کرتے ہوئے ایک ایسی جگہ پر پہنچے جو تنگ تھی، ہمارے اوپر آسمان تھا اور ہمارے نیچے نشیب تھا، نماز کا وقت ہو گیا، موذن کو حکم دیا گیا، اس نے اذان دی اور اقامت کہی (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں) اذان کے بغیر ہی اقامت کہہ دی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے اور آپ نے اپنی سواری پر موجود رہتے ہوئے نماز پڑھائی، ہم نے بھی اپنی سواریوں پر موجود رہتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کر لی، آپ نے سجدے میں اپنا سر مبارک کو رکوع سے تھوڑا سا زیادہ جھکایا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1429]
ترقیم العلمیہ: 1412
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 411، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2259، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1429، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17847، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 663»
«قال النوی: إسناده حسن، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 379)»

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں