🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

9. بَابُ مَا أُدِّيَ زَكَاتُهُ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ
باب جس مال کی زکوۃ اداکردی جائے اسے کنز نہیں کہا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1927 ترقیم الرسالہ : -- 1950
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ الْبَاهِلِيُّ ، نا أَبُو عُتْبَةَ أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ ، نا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ2 الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْطَاكِيُّ قَاضِي الْمِصِّيصَةِ، حَدَّثَنَا أَبُو حُمَيْدٍ الْحِمْصِيُّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْحِمْصِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ ، عَنْ ثَابِتٍ يَعْنِي ابْنَ عَجْلانَ ، ثنا عَطَاءٌ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّهَا كَانَتْ تَلْبَسُ أَوْضَاحًا مِنْ ذَهَبٍ، فَسَأَلَتْ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: أَكَنْزٌ هُوَ؟ فَقَالَ:" إِذَا أَدَّيْتِ زَكَاتَهُ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ" . الْمَعْنَى وَاحِدٌ.
عطاء بیان کرتے ہیں: سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے سونے کا ہار پہنا ہوا تھا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا، انہوں نے دریافت کیا: کیا اسے کنز کہا جائے گا؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم نے اس کی زکوٰۃ ادا کر دی، تو یہ کنز شمار نہیں ہو گا۔ اس کا مفہوم ایک ہی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1950]
ترقیم العلمیہ: 1927
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1442، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1564، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7334، 7645، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1950، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 613»
«قال الشيخ الألباني: حسن المرفوع منه فقط»

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں