🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

14. بَابُ فِي أَصْلِ التَّثْلِيْثِ فِي صِيَغِ الْأَذْكَارِ وَالْاسْتِغْفَارِ وَالدَّعْوَاتِ
اذکار، استغفار اور دعوات کے صیغوں میں اصل قانون تین بار کے ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5485
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ أَنْ يَدْعُوَ ثَلَاثًا وَيَسْتَغْفِرَ ثَلَاثًا
۔ سیدنا عبدا للہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پسند تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین بار دعا کریں اور تین بار استغفار کریں۔ [الفتح الربانی/كِتَابُ الْأَذْكَارِ وَالدَّعَوَاتِ/حدیث: 5485]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط الشيخين، أخرجه ابوداود: 1524، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 3744 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 3744»
وضاحت: فوائد: … آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ عمل بعض اوقات ہوتا تھا، وگرنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ایک بار دعا کرنے پر بھی اکتفا کر لیا کرتے تھے اور کئی کئی بار استغفار کرتے تھے۔

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں