🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. بَابُ النَّهْيِ عَنْ كَسْرِ الدَّرَاهِم وَالدَّنَانِيرِ الَّتِي يُتَعَامَلُ بِهَا إِلَّا مِنْ بَأْسٍ
درہم و دینار کوتوڑنے کی ممانعت کا بیان، الا یہ کہ کوئی مجبوری ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5991
عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُكْسَرَ سِكَّةُ الْمُسْلِمِينَ الْجَائِزَةُ بَيْنَهُمْ إِلَّا مِنْ بَأْسٍ
۔ سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں کے درمیان رائج سکہ کو توڑنے سے منع فرمایا ہے، الا یہ کہ کوئی مجبوری ہو۔ [الفتح الربانی/أَبْوَابُ الرِّبَا/حدیث: 5991]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، محمد بن فضاء الازدي ضعفه ابن معين، والنسائي، وقال ابن حبان: كان قليل الحديث منكر الرواية، حدث بدون عشرة احاديث كلھا مناكير، لم يُتابع علي شيء منھا فبطل الاحتجاج به، وتفرد بالرواية عنه ابنه محمد وھو مجھول۔ أخرجه ابوداود: 3449، وابن ماجه: 2263، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15457 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15536»
وضاحت: فوائد: … یہ روایت تو ضعیف ہے، لیکن جائز امور میں اسلامی حکومت کے احکامات کا پابند رہنا ضروری ہے اور سکہ کو توڑنے میں مال کا ضیاع بھی ہے۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں