🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. قَوْلُهُ تَعَالَى: {اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 174 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 174
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُرَّةُ الْهَمْدَانِيُّ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " الصِّرَاطُ عَلَى النَّارِ، يَمُرُّ أَوَّلُهُمْ مِثْلَ الْبَرْقِ، ثُمَّ كَالطَّيْرِ، ثُمَّ كَالْفَرَسِ الْجَوَادِ، وَآخِرُهُمْ يَمُرُّ حَبْوًا، وَالْمَلائِكَةُ قِيَامٌ مَعَهُمْ كَلالِيبُ مِنْ نَارٍ، يَخْطَفُونَ النَّاسَ يَمِينًا وَشِمَالا، حَتَّى يَقْذِفُوهُمْ فِي النَّارِ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صراط جہنم کے اوپر ہے، کچھ لوگ اس پر بجلی کی طرح گزریں گے، پھر کچھ پرندے کی مانند، پھر کچھ تیز رفتار گھوڑے کی طرح، اور کچھ گھٹنوں کے بل چل کر گزریں گے، اور فرشتے وہاں کھڑے ہوں گے، ان کے پاس آگ کے کنڈے ہوں گے، وہ لوگوں کو دائیں اور بائیں سے پکڑ کر جہنم میں ڈال دیں گے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 174]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 174، والطبراني فى(الكبير) برقم: 8992»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف سويد بن عبد العزيز، وهو صحيح لغيره بالطرق الآتية.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 175 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 175
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ ثَابِتٍ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقْرَأُ: السِّرَاطَ بِالسِّينِ" .
ثابت رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ﴿السِّرَاطَ﴾ کو سین کے ساتھ پڑھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 175]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لجهالة ثابت المكي الذي يرويه عن ابن عباس
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں