🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

53. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 273 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 273
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي هَذِهِ الآيَةِ: فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ سورة البقرة آية 185، قَالَ:" مَنْ أَدْرَكَهُ رَمَضَانُ فِي أَهْلِهِ، ثُمَّ أَرَادَ السَّفَرَ، فَلْيَصُمْ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس آیت ﴿فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ﴾ کے بارے میں فرماتے ہیں: جو رمضان کو اپنے گھر میں پائے، پھر سفر کا ارادہ کرے تو اسے روزہ رکھنا چاہیے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 273]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف جدًا، فليث بن أبي سليم تقدم في الحديث [٩]
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 274 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 274
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ، قَالَ: " إِذَا حَضَرَ شَهْرُ رَمَضَانَ فَلا يُسَافِرَنَّ فِيهِ أَحَدٌ، فَإِنْ كَانَ لا بُدَّ فَاعِلا، فَلْيَصُمْ إِذَا سَافَرَ" .
ابو مجلز رحمہ اللہ کہتے ہیں: جب رمضان کا مہینہ آ جائے تو کوئی بھی سفر نہ کرے، اور اگر لازمی سفر کرنا ہو تو سفر میں روزہ رکھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 274]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 274، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 9093»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں