🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

62. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلا رَفَثَ وَلا فُسُوقَ وَلا جِدَالَ فِي الْحَجِّ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلا رَفَثَ وَلا فُسُوقَ وَلا جِدَالَ فِي الْحَجِّ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 345 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 345
نا نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: نا عَوْفٌ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: نَزَلَ ابْنُ عَبَّاسٍ، عَنْ رَاحِلَتِهِ، فَجَعَلَ يَسُوقُهَا، وَهُوَ يَرْتَجِزُ وَيَقُولُ:" وَهُنَّ يَمْشِينَ بِنَا هَمِيسًا إِنْ تَصْدُقِ الطَّيْرُ نَنِكْ لَمِيسًا" ذَكَرَ الْجِمَاعَ، وَلَمْ يُكَنِّ عَنْهُ، فَقُلْتُ: يَا أَبَا عَبَّاسٍ , تَقُولُ الرَّفَثَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ؟ , قَالَ:" الرَّفَثُ: مَا رُوجِعَ بِهِ النِّسَاءُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اپنی سواری سے اترے، اسے ہانکنے لگے اور یہ شعر پڑھنے لگے: «وَهُنَّ يَمْشِينَ بِنَا هَمِيسًا، إِنْ تَصْدُقِ الطَّيْرُ نَنِكْ لَمِيسًا» (وہ سبک خرامی سے ہمیں لے جا رہی ہیں، اگر پرندے سچ بولتے ہیں تو ہم لمیس سے ہمبستری کریں گے۔) انہوں نے جماع کا ذکر صریح الفاظ میں کیا اور کوئی کنایہ نہ کیا، میں نے کہا: اے ابوعباس! آپ محرم ہو کر رفث کر رہے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا: رفث وہ ہے جس میں عورتوں سے براہ راست بات کی جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 345]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى (مستدركه) برقم: 3111، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 345، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9265، 9266، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 14707»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لجهالة حصين بن قيس
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں