🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

65. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَاذْكُرُوا اللهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَاذْكُرُوا اللهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 353 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 353
نَا نَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: نا حَجَّاجٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ سورة البقرة آية 198، قَالَ:" الْجُبَيْلُ وَمَا حَوْلَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے فرمان «فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ» کے بارے میں فرمایا: ”یہ مشعر حرام وہ پہاڑی ہے اور اس کے آس پاس کا علاقہ۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 353]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 353، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9601»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف؛ حجاج بن أرطأة تقدم في الحديث [١٧٠] أنه صدوق كثير الخطأ والتدليس، لكن صحّ الحديث عن ابن عمر بلفظ آخر من غير هذا الطريق كما سيأتي.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں