🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

108. قَوْلُهُ تَعَالَى: {أَفَغَيْرَ دِينِ اللهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَإِلَيْهِ يُرْجَعُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «أَفَغَيْرَ دِينِ اللهِ يَبْغُونَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 505 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 505
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، قَالَ: كَانَ طَاوُسٌ إِذَا سَُئَلَ عَنِ الرَّجُلِ يُفَضِّلُ بَعْضَ وَلَدِهِ، " قَرَأَ: أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ سورة المائدة آية 50" .
جب طاووس رحمہ اللہ سے پوچھا جاتا کہ اگر کوئی شخص اپنی بعض اولاد کو دوسرے پر فضیلت دے تو وہ یہ آیت پڑھتے: ﴿أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ﴾ (کیا وہ جاہلیت کا حکم چاہتے ہیں؟) [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 505]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 505، 764، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 31639»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف، فعبد الله بن أبي نجيح تقدم في الحديث [١٨٤] أنه ربما دلس، ولم يصرح هنا بالسماع.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں