🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

140. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَاللاتِي يَأْتِينَ الْفَاحِشَةَ مِنْ نِسَائِكُمْ فَاسْتَشْهِدُوا عَلَيْهِنَّ أَرْبَعَةً مِنْكُمْ فَإِنْ شَهِدُوا فَأَمْسِكُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ حَتَّى يَتَوَفَّاهُنَّ الْمَوْتُ أَوْ يَجْعَلَ اللهُ لَهُنَّ سَبِيلا}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَاللاتِي يَأْتِينَ الْفَاحِشَةَ مِنْ نِسَائِكُمْ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 594 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 594
نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: نَا حِطَّانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيُّ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خُذُوا عَنِّي، فَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلا، الْبِكْرُ بِالْبِكْرِ جَلْدُ مِائَةٍ، وَتَغْرِيبُ عَامٍ , وَالثَّيِّبُ بِالثَّيِّبِ جَلْدُ مِائَةٍ ثُمَّ الرَّجْمُ" .
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ سے سیکھو، بےشک اللہ نے ان زناکار عورتوں کے لیے راستہ مقرر کر دیا ہے، کنوارے کی کنواری سے زنا کی صورت میں سزا سو کوڑے اور ایک سال کی جلاوطنی ہے، اور شادی شدہ کی شادی شدہ سے زنا کی صورت میں سزا سو کوڑے پھر رجم ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 594]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1690، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4425، 4426، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4415، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1434، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2372، 2373، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2550، 2606، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 594، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16155، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 29381، 37277»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح على شرط مسلم، وقد أخرجه كما سيأتي.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 595 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 595
نا نا شَرِيكٌ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ , قَالَ: " الْبِكْرَانِ إِذَا زَنَيَا يُجْلَدَانِ وَيُنْفَيَانِ، وَالثَّيِّبَانِ يُرْجَمَانِ، وَالشَّيْخَانِ يُجْلَدَانِ وَيُرْجَمَانِ" .
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”کنوارے اگر زنا کریں تو انہیں کوڑے مارے جائیں گے اور جلاوطن کیا جائے گا، شادی شدہ زنا کریں تو انہیں سنگسار کیا جائے گا، اور بوڑھے زنا کریں تو انہیں کوڑے بھی مارے جائیں گے اور سنگسار بھی کیا جائے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 595]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7111، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 595، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17078، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 29382، 29383»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لضعف شريك من قبل حفظه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں