🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

194. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَكَيْفَ يُحَكِّمُونَكَ وَعِنْدَهُمُ التَّوْرَاةُ فِيهَا حُكْمُ اللهِ ثُمَّ يَتَوَلَّوْنَ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ وَمَا أُولَئِكَ بِالْمُؤْمِنِينَ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَكَيْفَ يُحَكِّمُونَكَ وَعِنْدَهُمُ التَّوْرَاةُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 748 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 748
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ , قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى : أَرَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ? قَالَ:" نَعَمْ، رَجْمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً" , قَالَ: قُلْتُ: أَقَبْلَ سُورَةِ النُّورِ أَمْ بَعْدَهَا؟ قَالَ:" لا أَدْرِي".
سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے ابو اسحاق شیبانی رحمہ اللہ نے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رجم کیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی مرد اور ایک یہودی عورت کو رجم کیا تھا۔ میں نے پوچھا: کیا یہ سورہ نور کے نازل ہونے سے پہلے کا واقعہ ہے یا بعد کا؟ تو انہوں نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 748]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6813، 6840، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1701، 1702، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4433، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 748، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19433، والبزار فى (مسنده) برقم: 3328، 3329، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 29370»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں