🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

221. الْآيَةُ (59) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلا يَعْلَمُهَا}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلا يَعْلَمُهَا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 881 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 881
نَا نَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ حَسَّانَ النُّمَيْرِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلّ: وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلا يَعْلَمُهَا سورة الأنعام آية 59 , قَالَ:" مَا مِنْ شَجَرَةٍ فِي بَرٍّ وَلا بَحْرٍ , إِلا وَبِهَا مَلَكٌ يَكْتُبُ مَا يَسْقُطُ مِنْ وَرَقِهَا" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا﴾ کے بارے میں فرمایا: زمین یا سمندر میں کوئی ایسا درخت نہیں مگر اس پر ایک فرشتہ مقرر ہے جو اس کے گرنے والے ہر پتے کو لکھتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 881]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 881، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 3600»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لجهالة حسان النُّميري.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں