🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

239. الْآيَةُ (151) قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 934 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 934
نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ سورة الأعراف آية 33 , قَالَ:" مَا ظَهَرَ سورة الأعراف آية 33: كَانُوا يَمْشُونَ حَوْلَ الْبَيْتِ عُرَاةً، وَمَا بَطَنَ سورة الأعراف آية 33: الزِّنَا" .
محمد بن قیس رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ﴾ کے بارے میں فرمایا: «مَا ظَهَرَ» یعنی ظاہر فحاشی سے مراد یہ ہے کہ وہ بیت اللہ کے اردگرد برہنہ حالت میں طواف کرتے تھے، اور «مَا بَطَنَ» یعنی باطنی فحاشی سے مراد زنا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 934]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف أبي معشر.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں