🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

242. الْآيَةُ (159) قَوْلُهُ تَعَالَى: {إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 941 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 941
نَا حَبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: بَكَى مُرَّةُ الْهَمْدَانِيُّ، فَقِيلَ لَهُ: مَا يُبْكِيكَ؟ , فَقَالَ: " إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَكُونَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنْكُمْ بَرِيءُ، إِنِّي أَسْمَعُ اللَّهَ يَقُولُ: إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ سورة الأنعام آية 159 , فَأَخَافُ أَنْ لا يَكُونَ اللَّهُ مِنَّا فِي شَيْءٍ" .
مرة الحمدانی رحمہ اللہ رونے لگے، تو انہیں کہا گیا: تمہیں کس بات نے رلایا؟ انہوں نے کہا: مجھے خوف ہے کہ اللہ عزوجل ہم سے بیزار ہو جائے، کیونکہ میں اللہ عزوجل کا یہ فرمان سنتا ہوں: ﴿إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ﴾ یعنی بیشک وہ لوگ جو اپنے دین میں تفرقہ ڈالتے ہیں اور جماعتوں میں بٹ جاتے ہیں، ان کا تم سے کوئی تعلق نہیں، اور مجھے ڈر ہے کہ اللہ عزوجل کا ہم سے کوئی تعلق نہ ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 941]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف حبان ومجالد.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں