🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

318. الْآيَةُ (41) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَقَالَ ارْكَبُوا فِيهَا بِسْمِ اللهِ مَجْرَاهَا وَمُرْسَاهَا إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَحِيمٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَقَالَ ارْكَبُوا فِيهَا بِسْمِ اللهِ مَجْرَاهَا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1089 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1089
نَا نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ،" أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: مَجْرَاهَا وَمَرْسَاهَا" .
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس آیت کو اس طرح پڑھتے تھے: ﴿مَجْرَاهَا وَمُرْسَاهَا﴾ یعنی چلنے کا وقت اور ٹھہرنے کا وقت۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1089]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1089، والطبراني فى(الكبير) برقم: 8682»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لجهالة حال عرفجة، ومع ذلك فالأعمش مدلِّس ولم يصرح هنا بالسماع.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں