🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

329. الْآيَةُ (20) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُودَةٍ وَكَانُوا فِيهِ مِنَ الزَّاهِدِينَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُودَةٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1112 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1112
نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ السُّدِّيَّ، " يَحْلِفُ أَنَّ الَّذِيَ اشْتَرُوا بِهِ اثْنَانِ وَعِشْرُونَ دِرْهَمًا"، وَقَالَ سُفْيَانُ: الْبَخْسُ: الْحَرَامُ .
سدی رحمہ اللہ سے روایت ہے: وہ قسم کھا کر کہتے تھے کہ جس قیمت پر سیدنا یوسف علیہ السلام کو خریدا گیا وہ بائیس درہم تھی، اور سفیان رحمہ اللہ نے کہا: ﴿الْبَخْسُ﴾ یعنی کمی کا مطلب حرام لین دین ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1112]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں