سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
339. الْآيَةُ (54) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي بِهِ أَسْتَخْلِصْهُ لِنَفْسِي فَلَمَّا كَلَّمَهُ قَالَ إِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِينٌ أَمِينٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي بِهِ أَسْتَخْلِصْهُ لِنَفْسِي» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1129 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1129
نَا حَبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ضِرَارِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: " قَالَ الْعَزِيزُ لِيُوسُفَ: مَا مِنْ شَيْءٍ إِلا أُحِبُّ أَنْ تُشْرِكَنِي فِيهِ، إِلا أَنِّي لا أُحِبُّ أَنْ تُشْرِكَنِي فِي أَهْلِي، قَالَ يُوسُفُ: وَلا أَنَا، وَلا أُحِبُّ أَنْ يَأْكُلَ مَعِي عَبْدِي، قَالَ يُوسُفُ: تَأْنَفُ مِنِّي وَأَنَا ابْنُ إِسْحَاقَ الذَّبِيحِ، وَأَنَا ابْنُ يَعْقُوبَ نَبِيِّ اللَّهِ؟" .
عبد اللہ بن ابی الہذیل رحمہ اللہ نے فرمایا: عزیز مصر نے سیدنا یوسف علیہ السلام سے کہا: کوئی چیز ایسی نہیں جس میں میں یہ پسند نہ کروں کہ تم میرے ساتھ شریک ہو، مگر میں یہ پسند نہیں کرتا کہ تم میرے اہل میں شریک ہو! سیدنا یوسف علیہ السلام نے فرمایا: اور میں بھی یہ پسند نہیں کرتا، اور میں یہ پسند نہیں کرتا کہ میرا غلام میرے ساتھ کھائے! سیدنا یوسف علیہ السلام نے فرمایا: تم مجھ سے نفرت کرتے ہو حالانکہ میں اسحاق ذبیح اللہ علیہ السلام کا بیٹا ہوں، اور میں یعقوب نبی اللہ علیہ السلام کا بیٹا ہوں! [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث: سنده فيه حبان بن علي وتقدم أنه ضعيف، لكنه لم ينفرد به