🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

16. بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 213 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1390
نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ مِنْ أَهْلِ الأَرْضِ يُسْلِمُ عَلَى يَدَيِ الرَّجُلِ قَالَ:" لَهُ مِيرَاثُهُ وَيَعْقِلُ عَنْهُ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: ”اہلِ زمین میں سے جو شخص کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے تو وہی اس کا وارث اور خون بہا دینے والا ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ وِلَايَةِ الْعَصَبَةِ/حدیث: 1390]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3077، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 213»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 214 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1391
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " لَهُ أَنْ يَتَحَوَّلَ عَنْهُ إِنْ شَاءَ إِنْ لَمْ يَعْقِلْ عَنْهُ، فَإِذَا عَقَلَ عَنْهُ فَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَتَحَوَّلَ إِلَى غَيْرِهِ" .
حماد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اگر کسی نے خون بہا دے دیا تو اب اسے دوسرے کی طرف منتقل ہونے کا حق نہیں، اور اگر خون بہا نہ دے تو چاہے تو منتقل ہو جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ وِلَايَةِ الْعَصَبَةِ/حدیث: 1391]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں