🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

85. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ أَصْدَقَ سِرًّا مَهْرًا وَأَعْلَنَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ
مہر کو خفیہ طور پر کم اور اعلانیہ زیادہ ظاہر کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 998 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2175
نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ ," فِيمَنْ أَصْدَقَ سِرًّا وَأَعْلَنَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ أَنَّهُ أَجَازَ السِّرَّ، وَأَبْطَلَ الْعَلانِيَةَ" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ عِنْدَنَا.
حضرت ابنِ سیرین رحمہ اللہ سے شریح رحمہ اللہ کے بارے میں روایت ہے کہ اگر کسی نے نکاح کے مہر کو خفیہ طور پر طے کیا ہو اور علانیہ میں زیادہ کیا ہو تو شریح رحمہ اللہ نے خفیہ (مہر) کو درست اور علانیہ کو باطل قرار دیا، ہشیم نے کہا: ہمارے نزدیک بھی یہی قول ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2175]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 998، 1000، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16361»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 999 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2176
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يَجُوزُ السِّرُّ وَيَبْطُلُ الْعَلانِيَةُ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: خفیہ (مہر) درست اور علانیہ باطل ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2176]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 999، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16357»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1000 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2177
نا هُشَيْمٌ، أنا حَجَّاجٌ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، مِثْلَ ذَلِكَ.
حضرت شریح رحمہ اللہ سے بھی یہی روایت ہے کہ خفیہ درست اور علانیہ باطل ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2177]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 998، 1000، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16361»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1001 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2178
نا هُشَيْمٌ، أنا حُصَيْنٌ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، وَعَبْدُ السَّلامِ , مولى قريش , أنهم سمعوا الشعبي , يَقُولُ: " يُؤْخَذُ بِالْعَلانِيَةِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: علانیہ کو اختیار کیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2178]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1001، 1002، 1003»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1002 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2179
نا خَالِدٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: " يُؤْخَذُ بِالْعَلانِيَةِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے عامر روایت کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے: علانیہ کو اختیار کیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2179]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1001، 1002، 1003»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1003 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2180
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: " يُؤْخَذُ بِالْعَلانِيَةِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: علانیہ کو اختیار کیا جائے۔ ہشیم نے کہا: ابن ابی لیلیٰ بھی فرماتے تھے: علانیہ کو اختیار کیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2180]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1001، 1002، 1003»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں