الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1663 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2841
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: سُئِلَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: أَمُرِكِ بِيَدِكِ، فَقَالَتْ: قَدْ حُرِّمْتُ عَلَيْكَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ , قَالَ:" هِيَ تَطْلِيقَةٌ وَاحِدَةٌ" .
قاسم بن محمد رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مرد بیوی کو اختیار دے اور وہ کہے کہ میں تجھ پر تین بار حرام ہوں، تو ایک طلاق واقع ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2841]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»