🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

137. بَابُ مَنْ كَانَ لَا يَرَى طَلَاقَ الشِّرْكِ شَيْئًا
باب: اُن لوگوں کا بیان جو زمانۂ جاہلیت (شرک) کی طلاق کو کچھ حیثیت نہیں دیتے تھے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1790 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2967
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى طَلاقَ الشِّرْكِ شَيْئًا" ,
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: شرک میں دی گئی طلاق کو وہ کوئی حیثیت نہیں دیتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2967]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1791 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2968
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ يَرَاهُ جَائِزًا".
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: شرک میں دی گئی طلاق کو جائز سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2968]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1791، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19433»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1792 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2969
نا هُشَيْمٌ... الشَّعْبِيُّ أَنَّهُ" كَانَ يَرَاهُ جَائِزًا".
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: شرک میں دی گئی طلاق کو جائز سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2969]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1792، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19434»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1793 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2970
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ كَانَ عَلَى غَيْرِ الإِسْلامِ فَتَزَوَّجَ امْرَأَةً وَابْنَتَهَا، فَدَخَلَ بِوَاحِدَةٍ مِنْهُمَا، ثُمَّ أَسْلَمُوا فَقَدْ حُرِّمَتَا عَلَيْهِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: جو کفر کی حالت میں عورت اور اس کی بیٹی سے نکاح کرے اور ان میں سے کسی ایک سے ہمبستری کرے، پھر اسلام لے آئے تو دونوں حرام ہو جائیں گی۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2970]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں