الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
142. بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الظِّهَارِ مِنَ الرَّقَبَةِ
باب: ظہار کے کفارہ میں غلام آزاد کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 1844 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3021
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جَرِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِذَا ظَاهَرَ الرَّجُلُ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ مَاتَ، أَوْ مَاتَتْ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، قَالَ: يَتَوَارَثَانِ" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر شوہر نے بیوی سے ظہار کیا اور پھر وہ یا بیوی مر گئی تو دونوں میں وراثت جاری ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 3021]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1844، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11532»
ترقیم دار السلفیہ: 1845 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3022
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ غَشِيَهَا قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، قَالَ: " يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَلا يَعُودُ، وَعَلَيْهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے بیوی سے ظہار کیا پھر کفارہ سے پہلے اس سے قربت کی تو اللہ سے استغفار کرے، دوبارہ ایسا نہ کرے اور ایک ہی کفارہ دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 3022]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1829، 1845»
ترقیم دار السلفیہ: 1846 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3023
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: نا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، وَعَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالُوا: " لَيْسَ لِلْمُظَاهِرِ وَقْتٌ إِذَا كَفَّرَ فَهِيَ امْرَأَتُهُ" .
حضرت سعید بن مسیب، حضرت حسن اور حضرت ابراہیم رحمہم اللہ نے فرمایا: ”مظاہر کے لیے کوئی مقررہ وقت نہیں، جب کفارہ دے دے تو وہ اس کی بیوی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 3023]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1821، 1822، 1846، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11573، 11575، 11577، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18634، 18635، 18636، 18637، 18638، 18643»