🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

264. بَابُ مَا جَاءَ فِي إِبَاحَةِ الطَّعَامِ بِأَرْضِ الْعَدُوِّ
باب: دشمن کی سرزمین میں کھانے پینے کی اشیاء کو مباح سمجھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2745 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3922
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الْقَوْمِ يَغْزُونَ يُصِيبُونَ الطَّعَامَ وَالْجُبْنَ، فَقَالَ:" لَهُمْ أَنْ يَأْكُلُوا، وَمَا فَضَلَ رَفَعُوهُ إِلَى الإِمَامِ" .
عطاء رحمہ اللہ نے کہا: ”جب لوگ کھانے اور پنیر حاصل کریں تو کھا لیں، جو بچ جائے، امام کے پاس واپس کریں۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 3922]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2745، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34019»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2746 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3923
نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: " كُنَّا نَغْزُو فَنُصِيبُ مِنَ الثِّمَارِ، وَلا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا" .
ابو وائل رحمہ اللہ نے کہا: ”ہم غزوے میں پھل کھاتے، اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 3923]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2746، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20682»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں