🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

270. بَابُ مَنْ قَالَ: الْخَيْلُ وَالْبَرَاذِينُ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ
باب: جنہوں نے گھوڑوں اور خچروں کو ایک ہی درجے کا قرار دیا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2773 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3950
نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أنا جُوَيْبِرُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: أَتَانَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَنَحْنُ بِخُرَاسَانَ: سَلامٌ عَلَيْكُمْ أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّ بَعْضَ وُلاتِكُمْ وَضَعُوا سِهَامَ الْبَرَاذِينِ، فَكَانُوا لِمَا فَعَلُوا مِنْ ذَلِكَ أَهْلا، وَإِنَّهُ بَلَغَنِي عَنِ الثِّقَةِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ أَسْهَمَ الْخَيْلَ كُلَّهَا عِرَابَهَا، وَمَقَارِيفَهَا، لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ" ، فَأَسْهِمُوهَا كَمَا أَسْهَمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي كِتَابِهِ: وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ سورة النحل آية 8 فَجَعَلَهَا خَيْلا كُلَّهَا، وَلَعَمْرِي مَا كَانَتِ الْبِرْذَوْنُ بِأَعْفَى مِنَ الْعَمَلِ مِنْ صَاحِبِ الْعَرَبِيِّ فِيمَا كَانَ مِنْ مَسْلَحَةٍ أَوْ حَرَسٍ، وَالسَّلامُ عَلَيْكَ.
جویبر بن سعید رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمیں خراسان میں سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا خط آیا، جس میں تھا: مجھے خبر ملی کہ تمہارے کچھ گورنروں نے خچری نسل کے گھوڑوں کے حصے کم کر دیے، جبکہ مجھ تک ثقہ راوی کے ذریعے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام گھوڑوں، عربی اور خچری دونوں، کے لیے دو دو حصے مقرر کیے، پس اسی طرح تقسیم کرو جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا: «والخيل والبغال»، اور قسم ہے میری، خچری گھوڑے عربی گھوڑوں سے محنت میں پیچھے نہیں ہیں، والسلام علیک۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 3950]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2773، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33850»
قال ابن حجر: جويبر بن سعيد ضعيف جدا

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں