صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
5. ذكر دعاء المصطفى صلى الله عليه وسلم لمن أدى من أمته حديثا سمعه-
- نبی کریم ﷺ کی دعا کا ذکر ان لوگوں کے لیے جنہوں نے آپ ﷺ سے کوئی حدیث سنی اور اسے امت تک پہنچایا۔
حدیث نمبر: 66
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَضَّرَ الِلَّهِ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَبَلَّغَهُ كَمَا سَمِعَهُ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى مِنْ سَامِعٍ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:
”اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوش رکھے، جو ہم سے بات کوئی بات سنے اور پھر اسی طرح آگے پہنچا دے، جس طرح اسے سنا تھا، کیونکہ بعض اوقات (براہ راست) سننے والے کے مقابلے میں، وہ شخص اس کو زیادہ بہتر محسوس کرتا ہے، جس تک وہ بات پہنچائی گئی ہے۔“
[صحیح ابن حبان/كِتَابُ العِلْمِ/حدیث: 66]

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (1/ 63).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن من أجل سماك بن حرب، قال الحافظ في "التقريب": "صدوق، وقد تغير بأخرة، فكان ربما تلَقّن" فمثله لا يرقى حديثه إلى الصحة.