صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
17. باب التوبة - ذكر مغفرة الله جل وعلا ذنوب التائب المستغفر وإن لم يتقدم استغفاره صلاة
توبہ کا بیان - اللہ جل وعلا کی مغفرت کا ذکر جو توبہ کرنے والے اور استغفار کرنے والے کے گناہوں کے لیے ہوتی ہے چاہے اس کا استغفار نماز سے پہلے نہ ہو
حدیث نمبر: 624
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ بِمَنْبِجَ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ بِطَرَسُوسَ، فِي آخَرِينَ، قَالا: حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ ، عَنِ ابْنِهِ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، أَوْ سَعِيدٍ ، أَوْ كِلاهُمَا، شَكَّ حَامِدٌ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا:" يَا عَائِشَةُ، إِنْ كُنْتِ أَلْمَمْتِ بِذَنْبٍ، فَاسْتَغْفِرِي اللَّهَ وَتُوبِي، فَإِنَّ الْعَبْدَ إِذَا أَذْنَبَ، ثُمَّ اسْتَغْفَرَ اللَّهَ، غَفَرَ اللَّهُ لَهُ" مَا رَوَى وَائِلٌ، عَنِ ابْنِهِ إِلا ثَلاثَةَ أَحَادِيثَ، قَالَهُ الشَّيْخُ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے عائشہ! اگر تم نے گناہ کا ارادہ کیا تھا، تو تم اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرو اور توبہ کرو، کیونکہ بندہ جب گناہ کا ارتکاب کرتا ہے اور پھر وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت کر دیتا ہے۔“ وائل نے اپنے صاحبزادے کے حوالے سے صرف تین روایات ذکر کی ہیں۔ یہ بات شیخ نے بیان کی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 624]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2593، 2637، 2661، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2770، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 624، 4212، 7099، 7100، 7102، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2138، 4735، 5219، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3180، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2254، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1970، 2347، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24647» «رقم طبعة با وزير 623»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «فقه السيرة» (ص 292): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح