🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

285. باب المسح على الخفين وغيرهما - ذكر الإباحة للمسافر أن يمسح على خفيه ثلاثة أيام ولياليهن
موزوں اور دیگر (جوتوں یا پٹیوں وغیرہ) پر مسح کرنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مسافر کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے موزوں پر تین دن اور ان کی راتوں تک مسح کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1332
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ:" رَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَمْسَحَ ثَلاثًا، وَلَوِ اسْتَزَدْنَاهُ لَزَادَنَا" .
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رخصت دی ہے۔ (ہم سفر کے دوران) تین دن تک (موزوں پر) مسح کر سکتے ہیں اگر ہم مزید (رخصت کی درخواست کرتے) تو آپ ہمیں مزید عطا کر دیتے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1332]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 1329»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر رقم (1326 و 1327). تنبيه!! رقم (1326) = (1329) من «طبعة المؤسسة». رقم (1327) = (1330) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله ثقات.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں