🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

669. باب فرض متابعة الإمام - ذكر الأمر بإتمام الصف الأول ثم الذي يليه إذ استعمال ذلك استعمال الملائكة مثله
امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ پہلی صف کو مکمل کیا جائے پھر اس کے بعد والی کو، کیونکہ اس کا استعمال فرشتوں کے عمل کی مانند ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2154
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ، فَقَالَ: " أَلا تَصُفُّونَ كَمَا تَصُفُّ الْمَلائِكَةُ عِنْدَ رَبِّهِمْ؟". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَكَيْفَ تَصُفُّ الْمَلائِكَةُ عِنْدَ رَبِّهِمْ؟. قَالَ:" يُتِمُّونَ الصُّفُوفُ الأُوَلَ، وَيَتَرَاصُّونَ فِي الصَّفِّ" .
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لائے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تم لوگ اس طرح صف کیوں نہیں بناتے ہو، جس طرح فرشتے اپنے پروردگار کی بارگاہ میں صف بناتے ہیں۔ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! فرشتے اپنے پروردگار کی بارگاہ میں کیسے صف بناتے ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلے وہ پہلی صف کو مکمل کرتے ہیں اور پھر باقی صف کے درمیان خلا نہیں رہنے دیتے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2154]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 2151»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (667): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، جرير: هم ابن عبد الحميد.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں