🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

921. باب الوتر - ذكر الخبر المدحض قول من أبطل الوتر بركعة واحدة
وتر نماز کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ ایک رکعت سے وتر باطل ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2426
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلاةِ اللَّيْلِ، فَقَالَ: " يُصَلِّي أَحَدُكُمْ مَثْنَى مَثْنَى، حَتَّى إِذَا خَشِيَ أَنْ يُصْبِحَ سَجَدَ سَجْدَةً تُوتِرُ لَهُ مَا قَدْ صَلَّى" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی ایک شخص دو رکعات ادا کرتا رہے، یہاں تک کہ جب اسے صبح صادق قریب ہونے کا اندیشہ ہو، تو وہ ایک رکعت ادا کر لے، وہ اس کے ذریعے اپنی ادا کی ہوئی نماز کو طاق کر لے گا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2426]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 472، 473، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 749، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1072، وابن الجارود فى "المنتقى"، 295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2426، 2482، 2483، 2494، 2620، 2622، 2623، 2624، 2625، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1130، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1295، 1326، والترمذي فى (جامعه) برقم: 437، 461، 597، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1144، 1174، 1175، 1318، 1319، 1320، 1322، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1546، 1547، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2882» «رقم طبعة با وزير 2417»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صلاة التراويح» (106 - 107): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں