🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

45. باب السحور - ذكر البيان بأن العرب تتباين لغاتها في أحيائها
سحری کا بیان - اس بات کا بیان کہ عرب اپنی بستیوں میں زبانوں کے اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3463
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ نُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، قَالَ: لَمَا نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ: حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الأَسْوَدِ سورة البقرة آية 187، أَخَذْتُ عِقَالا أَبِيَضَ وَعِقَالا أَسُوَدَ، فَوَضَعْتُهَا تَحْتَ وِسَادَتِي، فَنَظَرْتُ فَلَمْ أَتَبَيَّنْ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضَحِكَ، وَقَالَ:" إِنَّ وِسَادَكَ إِذًا لَعَرِيضٌ طَوِيلٌ، إِنَّمَا هُوَ اللَّيْلُ" .
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی: یہاں تک کہ سیاہ دھاگے کے مقابلے میں سفید دھاگہ تمہارے سامنے نمایاں ہو جائے۔ تو میں نے ایک سفید دھاگہ لیا اور ایک سیاہ دھاگہ لیا میں نے انہیں اپنے سرہانے کے نیچے رکھ دیا۔ میں اس بات کا جائزہ لیتا رہا، لیکن وہ میرے سامنے نمایاں نہیں ہوا۔ میں نے اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا، تو آپ ہنس پڑھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارا تکیہ بڑا لمبا چوڑا ہے اس سے مراد رات ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3463]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3454»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں