🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

143. باب السعي بين الصفا والمروة - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر لم يسمعه إسماعيل بن أبي خالد عن ابن أبي أوفى
صفا اور مروہ کے درمیان سعی کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ اسماعیل بن ابی خالد نے یہ خبر ابن ابی اوفی سے نہیں سنی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3844
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ يَوْمَ الأَحْزَابِ: " اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ، سَرِيعَ الْحِسَابِ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ" ، يَعْنِي الأَحْزَابَ.
سیدنا ابن ابواوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے غزوہ حزاب کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا مانگتے ہوئے سنا: اے اللہ! اے کتاب کو نازل کرنے والے جلدی حساب لینے والے، تو ان لوگوں کو پسپا کر دے اور انہیں لڑکھڑا دے (راوی کہتے ہیں) یعنی (دشمن کے لشکروں کو۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3844]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3834»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2365)، «تخريج فقه السيرة» (304): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں