🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

35. باب العدة - ذكر الإخبار بأن المتوفى عنها زوجها لها أن تتزوج بعد وضعها الحمل وإن كان ذلك في مدة يسيرة-
عدت کا بیان - خبر کہ بیوہ حاملہ عورت بچے کی پیدائش کے بعد چاہے مدت کم ہی کیوں نہ ہو نکاح کر سکتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4299
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ بن عبد الحميد ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِي السَّنَابِلِ ، قَالَ: " وَضَعَتْ سُبَيْعَةُ حَمْلَهَا بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِثَلاثَةٍ وَعِشْرِينَ أَوْ خَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ لَيْلَةً، فَلَمَّا وَضَعَتْ تَشَوَّفَتِ الأَزْوَاجَ، فَعِيبَ ذَلِكَ عَلَيْهَا، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" وَمَا يَمْنَعُهَا وَقَدِ انْقَضَى أَجَلُهَا" .
ابوسنابل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدہ سبیعہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر کے انتقال کے تئیس یا شاید پچیس دن بعد بچے کو جنم دے دیا، جب انہوں نے بچے کو جنم دے دیا تو شادی کرنے کے لیے آراستہ ہوئیں، ان پر اعتراض کیا گیا، اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اب اس کے لیے کیا چیز رکاوٹ ہے جبکہ اس کی عدت ختم ہو چکی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 4299]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4299، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3508، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 5671، 5683، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1193، 1193 م، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2327، 2328، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2027، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1507، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19015» «رقم طبعة با وزير 4285»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1996).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله ثقات رجال الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں