🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. ذكر خبر ثان يصرح بذكر العلة التي ذكرناها قبل-
- ذکر دوسری خبر جو اس وجہ کو واضح کرتی ہے جو ہم نے پہلے ذکر کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4377
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِِنَّ النَّذْرُ لا يَرُدُّ شَيْئًا، وَلَكِنْ يُسْتَخْرَجُ مِنَ الْبَخِيلِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”نذر کسی چیز کو ختم نہیں کرتی ہے، اس کے ذریعے کنجوس سے مال نکلوایا جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النُّذُورِ/حدیث: 4377]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6608، 6692، 6693، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1639، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4375، 4377، 4378، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7932، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3810، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3287، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2122، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20161، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5371» «رقم طبعة با وزير 4362»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبله بحديث. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں